Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکہ، فوج، مارکسی نظریات، نظریہ تنوع، سیاہ فام، نسل پرستی، چین کی فتح، امریکی خوف، ڈیموکریٹ، میڈیا سے گفتگو، انتظامی کارروائی، تادیبی کارروائی،

فوج میں بڑھتے مارکسی نظریہ تنوع پر تنقید: امریکی خلائی فوج کا کمانڈر برطرف، تادیبی کارروائی کا آغاز

فوج میں بڑھتے مارکسی نظریہ تنوع پر تنقید: امریکی خلائی فوج کا کمانڈر برطرف، تادیبی کارروائی کا آغاز

سیاست
امریکی خلائی فوج کے ایک کمانڈر کو میڈیا سے گفتگو میں نظام پر تنقید کرنے کے جرم میں فوج سے نکال دیا گیا ہے۔ مذکورہ اہلکار گفتگو میں کہا تھا کہ امریکی فوج کو مارکسی اور لبرل نظریات تباہ کر رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل میتھیو لوہمیر، فوجی مبصر ایل ٹوڈ ووڈ کی میزبانی میں پوڈکاسٹ ‘انفارمیشن آپریشن’ میں گفتگو کر رہے تھے جس میں انہوں نے متنازعہ بیان دیا۔ لوہیمیر، کولکاروڈو کے بیکلے ہوائی اڈے میں 11ویں خلائی اسکواڈرن کی کمان کررہے تھے، اپنی اشاعت شدہ کتاب، '' ارریزسٹیبل ریوولوشین: مارکسزمز گول آف کانکئسٹ اینڈ دی انمیکینگ آف امریکن ملٹری" کے پرچار کے لیے کیے پروگرام میں لوہیمیئر کا کہنا تھا کہ نیا مارکسی ایجنڈا امریکی مسلح افواج کو شدید متاثر کررہا ہے، انہوں نے گفتگو میں کہا کہ فوج کی تربیت میں اب مارکسی نظریہ تنوع پڑھایا جا رہا ہے۔ امریکی فوجی افسر کا کہنا تھا کہ اب ہمارا نظام امریکی شہر...

Contact Us