Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکی انتخابی نظام، 2024 صدارتی انتخابات، صدارت، مفلوج میڈیا، آزاد میڈیا، صدر ٹرمپ، امریکی لبرل میڈیا، سماجی میڈیا، ٹویٹر فیس بک کی متعصب پالیسی، لارا ٹرمپ، رمبل،

امریکی انتخابی نظام تیسری دنیا کا بوسیدہ نظام ہے اور یہاں میڈیا قطعاً آزاد نہیں، 2024 میں دوبارہ انتخاب لڑوں گا: صدر ٹرمپ کا صدارت کے بعد پہلا باقائدہ انٹرویو نشر

امریکی انتخابی نظام تیسری دنیا کا بوسیدہ نظام ہے اور یہاں میڈیا قطعاً آزاد نہیں، 2024 میں دوبارہ انتخاب لڑوں گا: صدر ٹرمپ کا صدارت کے بعد پہلا باقائدہ انٹرویو نشر

سیاست
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کے تمام لبرل سماجی میڈیا پر سابق صدر کی آواز بندی کی پالیسی تاحال جاری ہے اور ان کے انٹرویو کو فوری تمام ویب سائٹوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ لارا ٹرمپ کو دیا انٹرویو سابق صدر کا صدارت سے علیحدگی کے بعد پہلا باقائدہ انٹرویو ہے جس میں وہ نہ صرف امریکی میڈیا کے حوالے سے اپنے خیالات کا روائیتی انداز میں اظہار کرتے نظر آئے بلکہ مستقبل کے منصوبوں کا اعلان بھی کیا۔ انٹرویو میں سابق صدر کے صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعد کی زندگی پر بھی گفتگو ہوئی اور صدر ٹرمپ نے اپنی مصروفیات کے بارے میں بات کی۔ سابق امریکی صدر نے امریکی انتخابی نظام کو بوسیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کسی تیسری دنیا کے انتخابی نظام کی بہترین مثال ہے جس کے خلاف وہ مزاحمت کرتے رہیں گے اور جلسوں کا انعقاد جاری رہے گا۔ اپنے حامیوں ...

Contact Us