Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: امریکی جنگیں، بے گھرافراد، 4 کروڑ بے گھر، محتاط اندازہ، افغانستان، پاکستان، عراق، شام، یمن، صومالیہ، لیبیا، 6 کروڑ آبادی متاثر، 24 ملکوں، فوج کشی، 9/11، نائن الیون،، امریکی رائے عامہ، صدر ٹرمپ

امریکی جنگوں نے پونے چار کروڑ افراد کو  بے گھر کیا: تحقیق

امریکی جنگوں نے پونے چار کروڑ افراد کو بے گھر کیا: تحقیق

عالمی
امریکہ کی جامعہ براؤن نے ستمبر 11 کے بعد امریکی قیادت میں شروع ہونے والی مغربی ممالک کی جنگوں پر ایک جامع رپورٹ مرتب کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان جنگوں کے باعث اب تک دنیا بھر میں کم از کم تین کروڑ 70 لاکھ لوگ بےگھر ہوئے ہیں۔ تحقیق کاروں نے بتایا کہ یہ بھی ایک ’محتاط‘ اندازہ ہے کیونکہ ان بےگھر ہونے والوں کی اصل تعداد چار کروڑ 80 لاکھ سے پانچ کروڑ 90 لاکھ تک ہو سکتی ہے۔ اس رپورٹ کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ ہے جس میں امریکہ کی جانب سے دنیا بھر میں جنگوں میں ملوث ہونے کے بےگھر آبادیوں پر ہونے والے اثر کو ناپا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان جنگوں کے باعث صرف افغانستان اور عراق نہیں بلکہ پاکستان، یمن، صومالیہ، فلپائن، لیبیا اور شام میں بھی دسیوں لاکھ لوگ بےگھر ہوئے۔ اگرچہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے ڈھائی کروڑ سے زیادہ لوگ واپس اپنے گھروں میں آ گئے ہیں،...

Contact Us