Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: بحرالکاہل، چینی و روسی بحریہ، جنگی مشقیں، ویڈیو،

بحرالکاہل میں چینی و روسی جنگی بحری مشقیں مکمل – ویڈیو

بحرالکاہل میں چینی و روسی جنگی بحری مشقیں مکمل – ویڈیو

بصری مواد
https://youtu.be/wlGV3T1lhxc چینی اور روسی بحریہ نے بحرالکاہل میں مشترکہ جنگی مشقیں مکمل کر لی ہیں۔ مشقوں میں 3100 کلومیٹر کے دائرے کے تحفظ کی مشق کی گئی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق مشقوں کے دوران دونوں ممالک کے بحری بیڑے خلیج سوگاروسے گزرے جو جاپانی جزیرے ہونشو اور ہوکائیدو کے درمیان واقع ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے متعدد سوالات اٹھائے جانے پر جاپانی وزارت دفاع کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے کہ چین اور روسی بحری جہاز بین الاقوامی حدود تک رہے اور ملکی حدود کی پامالی نہیں کی گئی۔ روسی ترجمان کے مطابق مشقوں میں جدید آبدوز شکن بحری جہازوں سمیت دونوں ممالک کے 10 سے زائد جہازوں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے بحرالکاہل میں چین اور امریکہ کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ چین امریکہ پر خطے میں مداخلت اور عدم استحکام کی پالیسیوں کا الزام لگا رہا ہے جبکہ امریکہ مؤق...

Contact Us