Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: برطانیہ، سماجی تحفظ، ،بے گھر افراد، سماجی حلقے، شرح موت میں اضافہ، 3 لاکھ بے گھر، سماجی مہم، کورونا وباء،

برطانیہ میں بے گھر افراد کی شرح موت میں 1/3 اضافہ، سماجی حلقوں کا شدید غم و غصے کا اظہار، حکومت پر اقدام کے لیے دباؤ، مہم تیز

برطانیہ میں بے گھر افراد کی شرح موت میں 1/3 اضافہ، سماجی حلقوں کا شدید غم و غصے کا اظہار، حکومت پر اقدام کے لیے دباؤ، مہم تیز

خاندان و معاشرہ
برطانیہ میں گزشتہ سال 1000 بے گھر افراد کی سڑک پر موت ہو گئی تھی۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بے گھر افراد کی شرح موت میں ایک سال میں 37 فیصد اضافہ ہوا، جس کی بظاہر وجہ کورونا وباء رہی تاہم سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ دراصل وباء کے دوران زندگی کی بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہ افراد حالات کا مقابلہ نہ کر سکے۔ شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2019 میں برطانیہ کی تمام 4 اقوام میں مجموعی طور پر 710 بے گھر افراد کی موت واقع ہوئی تھی جبکہ 2020 میں یہ تعداد بڑھ کر 976 سے بھی زیادہ ہو گئی۔ حکومت نے اپنے دفاع میں کہا ہے کہ وباء کے دوران 15000 سے زائد بے گھر افراد کو ہاسٹلوں میں رہائش دی گئی، اور بے گھر افراد کی شرح موت میں اضافے کی وجہ رہائش کی سہولت سے زیادہ انکا رہن سہن تھا، حکومتی جواز ہے کہ بے گھر افراد کی شرح موت میں اضافے کی وجہ شراب نوشی اور دیگر نشہ آور ادویات کا بے جا استعمال ہے، جبکہ 1...

Contact Us