Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: بغض اسلام

مسجد کے دروازے پر سور کا سر لٹکا دیا گیا

مسجد کے دروازے پر سور کا سر لٹکا دیا گیا

Uncategorized
یورپ اور مغربی دنیا میں اسلام سے نفرت عروج پر - جرمنی کے شہر فیہنگن میں اسلام سے بغض کا ایک اور واقع سامنے آگیا۔ علاقے کی جامعہ مسجد میں اسلام سے بغض کے ماروں نے سور کا کٹا سر صبح سحری کے وقت دروازے پر لٹکا دیا اور فرار ہو گئے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق واقع بروز ہفتہ جامع مسجد فاتح، فیہنگن میں پیش آیا. جس کے فوری بعد مسجد کے امام نے واقعے کے اطلاع مقامی انتظامیہ کو دے دی۔ انتظامیہ نے معمول کی کارروائی کرتے ہوئے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے اور نامعلوم ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہے اور وہ ایک گروہ کی صورت میں نجی کمپنی کی گاڑی میں دوسرے شہر سے آئے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ملزمان کے اعتماد کا یہ عالم تھا کہ انہوں نے واردات کے بعد اس کی تصویر لی اور فیس بک پر اس کی اشاعت کی۔ واقعے کی مقامی مسلمان...

Contact Us