Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: بوسنیا، یوگوسلاویہ، جنگی جرائم، بوسنیا، لسانی گروہ، نسل کشی، سرب جرنل، مسند عدالت، درخواست خارج، ریتکو ملادچ،

یوگوسلاویہ جنگی جرائم مسند عدالت: بوسنیا اور دیگر لسانی گروہوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث سرب جرنل کی عمرقید کی سزا پر نظرثانی کی درخواست مسترد

یوگوسلاویہ جنگی جرائم مسند عدالت: بوسنیا اور دیگر لسانی گروہوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث سرب جرنل کی عمرقید کی سزا پر نظرثانی کی درخواست مسترد

عالمی
 ہیگ میں اقوام متحدہ کی عدالت نے سرب جنرل ریتکو ملادچ کے خلاف عمر قید کی سزا کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ مذکورہ جنرل کو 2017 میں بوسنیا مسلمانوں کی نسل کشی کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ سابق سرب فوجی کمانڈر کو بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نسل کشی، انسانیت سوز جرائم اورجنگی قوانین کی خلاف ورزی کے جرم میں قصوروار پایا تھا۔ سابق افسر نے فوجداری عدالت کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دی تھی، جسے عالمی عدالت نے مسترد کردیا گیا ہے۔ یوگوسلاویہ کی خونی تقسیم کے دوران ہونے والے جنگی جرائم پر مقدمے کی سماعت میں آخری بڑا نام ملادچ ہی تھا۔ اور اب یہ درخواست اس سزا کو ختم کرنے کا بھی آخری موقع تھا، لہذا اب 79 سالہ انسان دشمن سرب جنرل باقی زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارے گا۔ سابق جنرل نے یوگوسلاویہ جنگ کے دوران سرب افواج کی سربراہی کی تھی۔ اس کو بوسنیا کے مسلمانوں، کروشیاؤں اور ...

Contact Us