Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: بولیویا، باغی، منتخب حکومت، امریکہ منافق، انتونی بلنکن، جینائن آنیز،

بولیویا میں ایک سال تک باغی فوج کی مدد سے اقتدار پر قابض رہنے والی سابق صدر کا مواخذہ: امریکہ حمایت میں نکل آیا، بولیویائی شہری کہتے ہیں امریکہ منافق ہے

بولیویا میں ایک سال تک باغی فوج کی مدد سے اقتدار پر قابض رہنے والی سابق صدر کا مواخذہ: امریکہ حمایت میں نکل آیا، بولیویائی شہری کہتے ہیں امریکہ منافق ہے

عالمی
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے بولیویا کی حکومت سے سابق صدر جینائن آنیز کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ سابق صدر اور انکی کابینہ کو ملک میں منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرنے اور عسکری مدد سے حکومت بنانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ تاہم امریکی اعلیٰ عہدے دار کا کہنا ہے کہ صدر آنیز کی گرفتاری غیر جمہوری اقدام ہے، حکومت ایک خودمختار اور شفاف تحقیقات کا بندوبست کرے اور سابق قائمقام صدر کے انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے۔ https://twitter.com/SecBlinken/status/1375831718633029633?s=20 امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکہ کو بولیویا میں پروان چڑھتی غیر جمہوری فضاء پر بھی شدید تحفظات ہیں اور شک ہے کہ ملک میں عدلیہ سیاسی ہو چکی ہے۔ یاد رہے کہ قائمقام صدر آنیز ایک سال تک باغی ٹولے کی مدد سے بولیویا کی صدر رہیں، جن پر نومبر 2019 میں سازش کے تحت منتخب حکومت کا رستہ روکنے، دہش...

Contact Us