جمعرات, March 14 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: بینائی کے مسائل، فضائی آلودگی، 2040، 30 کروڑ نابینا، عالمی ادارہ صحت، سانس کے مسائل،

فضائی آلودگی سانس کے علاوہ بینائی کے مسائل کی بڑی وجہ بن رہی ہے، 2040 تک 30 کروڑ افراد فضائی آلودگی کے باعث بینائی کھو سکتے ہیں: تحقیق

فضائی آلودگی سانس کے علاوہ بینائی کے مسائل کی بڑی وجہ بن رہی ہے، 2040 تک 30 کروڑ افراد فضائی آلودگی کے باعث بینائی کھو سکتے ہیں: تحقیق

طب
ایک نئی تحقیق میں ان مفروضات کی توثیق ہوئی ہے کہ صنعتی ممالک میں فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں کی بینائی مستقل طور پر ضائع ہو سکتی ہے۔ ایک لاکھ پندرہ ہزار افراد پر کی گئی تحقیق کو ایک معروف تحقیقی جریدے میں شائع کیا گیا ہے، جس کے مطابق ماضی قریب میں بینائی کھو دینے والے افراد میں تقریباً 15 سال قبل فضائی آلودگی کے باعث معمولی مسائل کا آغاز ہوا تھا، تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ مسائل میں بڑھتی عمر کے علاوہ ہوا میں موجود خصوصی آلودگی کے ذرات کا بڑا کردار ہے۔ اس کے علاوہ آنکھوں میں آلودگی والے ذرات کی موجودگی میں خون کی گردش کے بڑھنے اور کم ہونے سے بھی بینائی پر گہرے اثرات پڑتے ہیں۔ تحقیق سے محققین نے نتائج اخذ کیے ہیں کہ فضائی آلودگی آنکھوں کے مسائل میں بڑی وجہ بن رہی ہے اور 2040 تک دنیا میں 30 کروڑ افراد اس سے متاثر ہوں گے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی آلودگی، فضاء میں نائیٹرس آ...

Contact Us