Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: تحقیقاتی رپورٹ، یوکرین جنگ، جرمنی، امریکہ، پراکسی جنگ، افغان جنگ، ویتنام جنگ، اخراجات، کوریا جنگ، عراق جنگ، صدر بائیڈن، امریکی انتظامیہ،

امریکہ یوکرین جنگ میں افغانستان کی نسبت زیادہ ڈالر خرچ کر رہا ہے: تحقیقاتی رپورٹ

امریکہ یوکرین جنگ میں افغانستان کی نسبت زیادہ ڈالر خرچ کر رہا ہے: تحقیقاتی رپورٹ

سیاست
جرمنی کے بڑے تحقیقاتی ادارے سٹیٹسکا نے یوکرین تنازعے کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق امریکہ یوکرین کی جنگ پر افغانستان کی نسبت زیادہ ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ امریکہ نے 11 ماہ میں یوکرین کو مجموعی طور پر 46 اعشاریہ 6 ارب ڈالر کی عسکری امداد دی ہے۔ اس رقم میں 5 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی قیمت شامل نہیں ہے اور نہ ہی ساڈھے 4 ارب ڈالر کی وہ امداد شامل ہے جو کہ امریکہ نے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کی مد میں یوکرین کو دیے۔ رپورٹ میں مختلف ذرائع سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکہ نے مجموعی طور پر یوکرین جنگ کے لیے 113 ارب ڈالر وقف کیے ہیں، اور اعلیٰ سیاسی قیادت کا ماننا ہے کہ امریکہ اس جنگ میں یوکرین کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے، چاہے یہ جب تک بھی جاری رہے۔ یاد رہے کہ امریکہ افغانستان پر سالانہ 43 ارب ڈالر خرچتا رہا ہے۔ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے حکوم...

Contact Us