Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: ترک حکومت، وٹس ایپ، نجی معلومات کی پالیسی، ملکی قوانین کی خلاف ورزی، بپ، صدر ایردوعان، تحقیقات، 8 فروری،

ترکی نے وٹس ایپ کی نجی معلومات تک رسائی کی نئی پالیسی پر تحقیقات شروع کر دیں: پالیسی ملکی قوانین کے خلاف ہے، ترک حکومت

ترکی نے وٹس ایپ کی نجی معلومات تک رسائی کی نئی پالیسی پر تحقیقات شروع کر دیں: پالیسی ملکی قوانین کے خلاف ہے، ترک حکومت

عالمی
ترک حکومت نے فیس بک اور وٹس ایپ کے خلاف صارفین پر نجی معلومات کے حوالے سے نئی پالیسی تھوپنے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق صارفین کو وٹس ایپ کو اجازت دینا ہو گی کہ وہ 8 فروری تک اپنی تمام تر معلومات فیس بک کو دے سکے، اور وٹس ایپ اجازت نہ دینے والے صارفین کا کھاتہ بند کرنے کا مجاذ ہو گا۔ ترکی کے بورڈ برائے مارکیٹ مقابلہ نے کمپنی کو لکھا ہے کہ حکومتی ادارے کی تحقیقات ختم ہونے تک معیاد کو بڑھایا جائے۔ ترک بورڈ کا کہنا ہے کہ معلومات کا دیگر کمپنیوں کے ساتھ تبادلہ نجی معلومات کے حقوق کی پامالی کے مترادف ہے اور ایسا مکی قوانین کے خلاف ہے۔ یاد رہے کہ ترک صدر امریکی ابلاغی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ڈیجیٹل فاشسٹ کا لقب دے چکے ہیں، اور انہوں نے حکومتی اہلکاروں پر وٹس ایپ کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، جبکہ شہریوں کو بھی ایک مقامی ایپ بپ کے استعمال کے لیے ابھار رہے ہی...

Contact Us