جمعرات, March 14 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: تیل برآمدات، غیر قانونی مارکیٹ، ایران، یومیہ پیداوار، 5 لاکھ بیرل، ایران امریکہ وہری معاہدہ، معاشی پابندیاں، رائٹرز، جہاز، کنٹینر، چین،

معاشی پابندیوں کے باوجود ایران کی یومیہ تیل کی برآمدات 5 لاکھ بیرل سے زائد

معاشی پابندیوں کے باوجود ایران کی یومیہ تیل کی برآمدات 5 لاکھ بیرل سے زائد

معیشت
برطانوی نشریاتی ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق معاشی پابندیوں کے باوجود ایران یومیہ 5 لاکھ بیرل سے زیادہ تیل برآمد کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقدار کا اندازہ ٹینکر کمپنی کے اعدادوشمار سے لگایا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگرچہ یہ مقدار گزشتہ ماہ سے کم ہے لیکن گزشتہ سال اپریل سے کئی گناء زیادہ ہے۔ ایرانی تیل کی ترسیل کے لیے کام کرنے والی سوئس کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ اگرچہ کم مقدار کی برآمد ہمارے اندازے سے زیادہ دیر تک برقرار رہی لیکن ویانا میں جاری ایران و امریکہ جوہری معاہدے پر مذاکرات کے باعث ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ اب یہ 2020 کی سطح پر کبھی نہیں جائے گی۔ واضح رہے کہ ایرانی تیل کی برآمد کا درست اندازہ لگانا مشکل ہے، جس کی وجہ ایران کا تیل کی ترسیل کے لیے مختلف مقامات پر کنٹینر بدلنا، چھوٹے جہازوں کا استعمال اور دیگر ایسے طریقے استعمال کرنا ہے۔ لیکن امریکہ میں حک...

Contact Us