Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: جاپان، فوکوشیما، زلزلہ، جوہری بجلی گھر، مالی منصوبہ، آبادکاری،

جاپان: زلزلے سے متاثرہ جوہری بجلی گھر والے شہر کو دوبارہ آباد کرنے کیلئے حکومت کا شہریوں کو 38700$ تک رقم دینے کا اعلان

جاپان: زلزلے سے متاثرہ جوہری بجلی گھر والے شہر کو دوبارہ آباد کرنے کیلئے حکومت کا شہریوں کو 38700$ تک رقم دینے کا اعلان

رہن سہن
جاپانی حکومت نے 2011 میں زلزلے کے باعث تباہ ہوئے فوکوشیما جوہری بجلی گھر کے اطراف میں دوبارہ آبادی بسانے کا انوکھا طریقہ متعارف کروایا ہے۔ حکومت علاقے کو آباد کرنے والے شہریوں کو 11600 سے 38700 ڈالر تک رقم ادا کریگی، تاہم حکومت نے شرط رکھی ہے کہ تجویز قبول کرنے والے کو علاقے میں کم ازکم پانچ سال گزارنا ہو گا۔ فوکوشیما شہر میں 12 بلدیات ہیں، جہاں سے 2011 میں 9 ریکٹر کی شدت سے آئے زلزلے کے باعث 20 کلومیٹر کے دائرے سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے ہنگامی طور پر علاقہ خالی کر دیا تھا۔ لیکن 9 سال گزرنے کے باوجود لوگوں نے واپسی کا رستہ اختیار نہیں کیا ہے۔ حکومتی اعدادو شمار کے مطابق تاحال صرف 20 فیصد آبادی واپس گھروں کو منتقل ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت نے شہریوں کو ابھارنے کے لیے مالی منصوبہ متعارف کروایا ہے۔ مالی منصوبے کے تحت شہر کے مضافاتی علاقوں سے اندرون شہر منتقل ہونے والے خاندانو...

Contact Us