Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: خفیہ جتھے، سی آئی اے، افغانستان، امریکی شکست، انخلاء، شیڈی زیرو یونٹ، جنگی جرائم، ایگل بیس، احتساب کا خوف، پاکستان میں کارروائیاں،

افغانستان سے انخلاء میں امریکی ترجیح پاکستان میں کارروائیاں اور افغانستان میں جنگی جرائم میں ملوث شیڈی زیرو یونٹ نامی خفیہ افغان جتھے تھے: واشنگٹن پوسٹ

افغانستان سے انخلاء میں امریکی ترجیح پاکستان میں کارروائیاں اور افغانستان میں جنگی جرائم میں ملوث شیڈی زیرو یونٹ نامی خفیہ افغان جتھے تھے: واشنگٹن پوسٹ

عالمی
واشنگٹن پوسٹ کے ایک اداریے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ نے آگست میں امارات اسلامیہ افغانستان کے کنٹرول سنبھالنے سے قبل ملک سے شیڈی زیرو یونٹ نامی جتھے اور انکے اہل خانہ کو اولین ترجیح میں نکالا، رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ فوجی جتھہ امریکی ایماء پر افغانستان میں خصوصی کارروائیاں کرتا تھا اور سنگین جنگی جرائم میں ملوث رہا ہے۔ اداریے میں دو اعلیٰ امریکی فوجی عہدے داروں کے حوالے سے ان تمام تفصیلات کو عیاں کیا گیا ہے۔، رپورٹ کے مطابق امریکہ نے افغانستان سے 20 ہزار سے زائد ایسے افراد اور انکے اہل خانہ کو نکالا ہے جو امریکہ کے لیے خفیہ کارروائیاں کرتے تھے، جن میں سے 7 ہزار انتہائی حساس اور اہم تھے۔ جبکہ مجموعی طور پر 60 ہزار سے 1 لاکھ 20 ہزار تک لوگوں کو افغانستان سے نکالا گیا۔ اداریے کے مطابق سی آئی اے نے ان افراد کو پہلے قطر پہنچایا اور پھر وہاں سے انہیں امریکہ پہنچایا گیا۔ خبر کے سامنے آتے ...

Contact Us