روسی شہر تیومین میں رات گئے آسمان سے دلکش و انوکھی روشنیوں کی بارش: کسی نے خلائی مخلوق کا رابطہ کہا تو کسی نے قدرت کا شاہکار – ویڈیو
کل رات روسی شہر تیومین میں آسمان سے انوکھی اور انتہائی دلکش روشنیوں کے ستون دیکھے گئے۔ نیلی اور نارنجی رشنیوں کے ستونوں نے جہاں سائنسدانوں کو حیرانگی میں مبتلا کر رکھا ہے وہیں دنیا بھر میں اس پر افواہیں بھی اڑ رہی ہیں۔ کوئی انہیں خلائی مخلوق کے رابطے کی کوشش کہہ رہا ہے اور کوئی قدرت کا ایک نیا شاہکار۔
دیر رات کو شروع ہونے والا سلسلہ صبح صادق تک جارہ رہا اور شہری جی بھر کر اس سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
https://youtu.be/599M8XqE1Xo