Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: روس، صدر پوتن کا خطاب، ارکان پارلیمنٹ، سالانہ پالیسی، سالانہ خطاب، کورونا وباء، سماجی ترقی، منتظر خطا ،

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا ارکان پارلیمنٹ سے سالانہ خطاب

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا ارکان پارلیمنٹ سے سالانہ خطاب

روس
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روسی ارکان پارلیمنٹ سے سالانہ خطاب کیا ہے۔ رواں برس خطاب کو عالمی کشیدگی کے باعث کافی اہمیت حاصل تھی اور اکثر ممالک میں اسکا انتظار کیا جا رہا تھا۔ سالانہ خطاب میں روسی صدر ملک کی سالانہ کارکردگی کے حوالے سے قانون دانوں کو آگاہ کرتے ہیں اور آئندہ سال کے لیے پالیسی کا اعلان کیا جاتا ہے۔ تقریب میں دونوں ایوانوں کے ارکان کے ساتھ ساتھ صوبوں کے گورنر، سرکاری عملہ اور دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی شریک ہوتے ہیں۔ رواں برس سالانہ خطاب کی تقریب میں شرکت کے خواہشمند ارکان اور عملے کیلئے کورونا کے تین ٹیسٹ جمع کروانا لازم قرار دیا گیا تھا۔ https://youtu.be/nWFhDcrzUas رواں برس خطاب میں صدر پوتن نے اندرونی مسائل پر زیادہ توجہ دی، نئے سماجی ترقی کے منصوبے اور تعمیراتی ڈھانچے کو مزید وسعت دینے کی پالیسی کا اعلان کیا۔ ...

Contact Us