Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: روس، چین، امریکہ، ہائپر سونک میزائل، خلائی فوج، امریکی جنرل، جدید ٹیکنالوجی، ایشیا کی صدی،

امریکہ ہائپر سونک ٹیکنالوجی میں چین اور روس سے بہت پیچھے ہے: امریکی جنرل تھامپسن

امریکہ ہائپر سونک ٹیکنالوجی میں چین اور روس سے بہت پیچھے ہے: امریکی جنرل تھامپسن

روس
امریکی خلائی فوج کے اعلیٰ عہدے دار جنرل ڈیوڈ تھامپسن نے اعتراف کیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی میں امریکہ روس اور چین سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ جنرل تھامپسن کے مطابق اس کمی کی وجہ امریکی انتظامیہ اور اس پر ہونے والے اخراجات ہیں۔ خلائی فوج کی کارروائیوں کے نائب سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر ہائپر سونک ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو امریکہ چین اور روس سے بہت پیچھے ہیں۔ بین الاقوامی ہیلی فیکس سکیورٹی فورم سے خطاب میں جنرل تھامپسن کا کہنا تھا کہ ہمیں اس کمی کو پورا کرنے کے لیے تیزی دکھانا ہوگی۔ تھامپسن کا کہنا تھا کہ یہ تمام مسائل امریکی بیوروکریسی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے غلط ترجیحات کے باعث درپیش ہیں۔ ہمیں سستی ترک کر کے، جوش دکھانا ہو گا، شروع میں اس حوالے سے بہت سی غلطیاں، اور رسک بھی ہے لیکن یہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ ہائپر سونک ٹیکنالوجی کو دفاع کے لیے انتہائی اہم اور...

Contact Us