Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: روسی کورونا ویکسین، کورونا کی نئی برطانوی قسم، مؤثر ویکسین، تحقیق، روسی محکمہ صحت، برطانوی محققین، سپوتنک-5، صدر پوتن، اینٹی باڈی، ویکسین آزمائش، پاکستان

روسی ویکسین کورونا وائرس کی نئی 8 گنا زیادہ خطرناک برطانوی قسم کے خلاف بھی مؤثر: تحقیق

روسی ویکسین کورونا وائرس کی نئی 8 گنا زیادہ خطرناک برطانوی قسم کے خلاف بھی مؤثر: تحقیق

روس
روسی محکمہ صحت کے اہلکاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی کورونا ویکسین سپوتنک-5 اور ایپی ویک کورونا ویکسین، وائرس کی نئی برطانوی قسم کے خلاف بھی مؤثر ہے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے روسی ویکسین لگوانے والے شہریوں کے خون پر وائرس کی نئی قسم کے حملے کا معائنہ کیا ہے اور پایا ہے کہ ویکسین نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ہے اور مریضوں میں اس کے خلاف بھی اینٹی باڈی پیدا ہو رہی ہیں۔ یاد رہے کہ کورونا کی نئی برطانوی قسم کے بارے میں طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ نئی برطانوی قسم پہلی قسم سے 8 گنا زیادہ خطرناک ہے۔ روس پوٹربنازور ایجنسی کا کہنا ہے کہ سپوتنک-5 اور ایپی ویک کورونا ویکسین برطانوی کورونا وائرس کے خلاف بھی اتنا ہی مؤثر ہے جتنا عمومی سارس-کوو-2 کے خلاف مؤثر تھا۔ یاد رہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی یورپ میں کورونا کی نئی قسم کی وجہ سے بدتر صورتحال کے باعث محققین کو وائرس کی نئی قسم پ...

Contact Us