Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: روس امریکہ کشیدگی، محاز آرائی، سابق روسی صدر، دیمتریو میدیوو، واشنگٹن، ماسکو، کیوبا میزائل کرائسس، سمجھدار قیادت، دنیا کا امن، عدم استحکام، صدر بائیڈن، صدر پوتن،

روس اور امریکہ کے مابین کشیدگی محاذآرائی پر پہنچ گئی، بائیڈن و پوتن کیوبا میزائل کرائسس کے دور کی قیادت سے سبق لیں اور دنیا کے امن کو تباہی سے بچائیں: سابق روسی صدر

روس اور امریکہ کے مابین کشیدگی محاذآرائی پر پہنچ گئی، بائیڈن و پوتن کیوبا میزائل کرائسس کے دور کی قیادت سے سبق لیں اور دنیا کے امن کو تباہی سے بچائیں: سابق روسی صدر

روس
سابق روسی صدر دیمتری میدویدیو نے متنبہ کیا ہے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی سرد جنگ کے زمانے کی صورتحال اختیار کرگئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھمکی اور پابندی کا نتیجہ مستقل عدم استحکام کی صورت میں نکلے گا۔ میدویدیو، جو اب ملکی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ ہیں نے نیوز ایجنسی آر آئی اے نوستی کے لئے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ حالیہ برسوں میں روس اور امریکی تعلقات مخالفت سے محاذ آرائی کی طرف منتقل ہوگئے ہیں، بلکہ سرد جنگ کی طرف جارہے ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ کچھ ممالک کی جانب سے پابندیوں کا دباؤ، دھمکیاں، محاذ آرائی، حریصانہ مفادات کا دفاع، یہ سب مل کر دنیا کو عدم استحکام کی مستقل دلدل میں پھنسا رہے ہیں۔ سابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ روس کے خلاف امریکہ کی منظم پراپیگنڈا مہم، نارڈ اسٹریم 2 پائپ لائن کی مخالفت اور یوکرین کے حوالے سے امریکی رویہ تعلقات کو بگاڑ رہے ہیں۔ انہوں نے 1962 ...

Contact Us