Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: سائبر حملہ، اسرائیل، مقبوضہ فلسطین، وزارت دفاع، موسوی فوج،

اسرائیلی وزارت دفاع پر موسوی فوج نامی گروہ کا سائبر حملہ: 11 ٹیرا بائٹ ڈیٹا نکالنے کا دعویٰ، کچھ تصاویر اور دستاویزات شائع کر دیں

اسرائیلی وزارت دفاع پر موسوی فوج نامی گروہ کا سائبر حملہ: 11 ٹیرا بائٹ ڈیٹا نکالنے کا دعویٰ، کچھ تصاویر اور دستاویزات شائع کر دیں

فن/ٹیکنالوجی
فلسطین پر قابض صیہونی انتظامیہ پر سائبر حملے میں ملوث ایک غیر معروف "موسوی فوج" نامی گروہ نے سابق وزیر دفاع بینی گانٹز سمیت فوجیوں کی تصاویر اور نجی محافل کی ویڈیو شائع کر دی ہیں۔ عیاں کردہ ڈیٹا میں کچھ انتظامی دستاویزات بھی شامل ہیں۔ ٹیلی گرام پر دستاویزات شائع کرتے ہوئے گروہ نے لکھا ہے کہ ان کے پاس کچھ حساس دستاویزات بھی موجود ہیں، جن وزارت دفاع اور داخلہ کے لیے حساس ہیں۔ موسوی فوج نامی گروہ نے مزید لکھا ہے کہ ہم عرصہ دراز سے اسرائیلی ڈیٹا پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جلد قابض صیہونی انتظامیہ کے جرائم کو دنیا کے سامنے عیاں کیا جائے گا۔ موسوی فوج کا سامنے لایا اب تک کا ڈٰیٹا عمومی نوعیت کا ہے، جن میں اعلیٰ افسران کی تصاویر اور کچھ خطوط شامل ہیں۔ ایک خط میں صیہونی وزیر دفاع نے اردن کے ہم منصب کو 2010 میں دوستی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔تاہم کچھ افسران کی نجی معلومات جن میں انکے...

Contact Us