Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: سویڈن مظاہرے، ہنگامے، قرآن بے حرمتی، آر ایس ایساسلام دشمنی، یورپ، نسل پرست جماعتیں، یورپی سیاست، اسلام دشمنی۔، مالمو،

سویڈن میں قرآن نذر آتش، مسلمانوں میں شدید غم و غصہ، مظاہرے، املاک کا جلاؤ گھیراؤ

سویڈن میں قرآن نذر آتش، مسلمانوں میں شدید غم و غصہ، مظاہرے، املاک کا جلاؤ گھیراؤ

عالمی
يورپی ملک سويڈن ميں نسل پرست جماعت کی جانب سے قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے پر مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج اور مظاہرے کیے گئے ہیں۔ پولیس کی بروقت کارروائی نہ کرنے اور مظاہرین پر تشدد کے باعث مظاہرے ہنگاموں میں بدل گئے اور شہریوں نے نجی و سرکاری املاک کو نظر آتش کرد یا۔ مغربی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے شہر مالمو میں نسل پرست جماعت کی جانب سے مقدس کتاب قرآن کو نذر آتش کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، جس میں ڈنمارک کے متعصب سیاست دان راسمس پلودن کو بھی شرکت کرنا تھی۔ تاہم شدید عوامی احتجاج کے پیش نظر پولیس نے راسمس پلودن کو قرآن نذر آتش کرنے کے اجتماع میں شرکت سے روک دیا اور ان کے ملک میں داخلے پر دو سال تک پابندی عائد کرکے واپس سرحد کی جانب بھیج دیا۔ تاہم راسمس پلودن کو روکنے کے باوجود ان کے حامیوں نے کسی دوسری جگہ اسلام مخالف اجتماع کیا جس کے دوران قرآن پاک کو نذرِ آتش کیا...

Contact Us