Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: شاہین1اے میزائل، 900 کلومیٹر فاصلہ، بیلسٹک میزائل، پاکستانی میزائل، جدید نظام،

پاکستان کا 900 کلومیٹر تک مار کرنے  والے شاہین1اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا 900 کلومیٹر تک مار کرنے والے شاہین1اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان
پاکستان نے 900 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین1اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد میزائل کے نئے ڈیزائن اور تکنیک کے ساتھ ساتھ ہدف کی شناخت کے لیے نصب جدید ترین نظام کا تجربہ کرنا تھا۔ https://twitter.com/omar_quraishi/status/1375418076515164161?s=20 تجربے کے موقع پر میزائل تیار کرنے والا تمام تکنیکی عملہ وقوعہ پر موجود تھا، جنہیں کامیاب تجربے پر ملکی قیادت کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔ یاد رہے کہ پاکستان نے فروری میں بھی بابر میزائل کا تجربہ کیا تھا، جو 450 کلومیٹر تک کامیاب نشانہ لگا سکتا ہے۔ ...

Contact Us