Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: شہزادہ ہیری، امریکی آئین، پہلی ترمیم، طنز، تنقید، برداشت، سماجی میڈیا، کیلیفورنیا، پوڈ کاسٹ

امریکی آئین کا احترام نہیں کر سکتے تو امریکہ میں رہتے کیوں ہو؟: برطانوی شہزادے کے امریکی آئین پہ طنز پر امریکی نالاں

امریکی آئین کا احترام نہیں کر سکتے تو امریکہ میں رہتے کیوں ہو؟: برطانوی شہزادے کے امریکی آئین پہ طنز پر امریکی نالاں

سیاست
امریکہ میں آزادئ اظہار رائے کے لیے ہونے والی پہلی آئینی ترمیم پر برطانوی شہزادے کے طنز امریکیوں کو ہضم نہیں ہوئی اور سب کی بورڈ لے کر ان پر الفاظ کی گولیاں چلانے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ ہالی ووڈ اداکار ڈیکس شیپارڈ کے پوڈ کاسٹ پروگرام آرم چیئر ایکسپرٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شہزادہ ہیری نے کہا کہ میں اب تک امریکہ کی پہلی آئینی ترمیم کو سمجھ نہیں پایا ہوں۔ شہزادے کے اس بظاہر طنزیہ تبصرے پر امریکی نالاں ہیں اور انکا کہنا ہے کہ اگر برطانوی شہزادہ امریکی آئین کا احترام نہیں کر سکتا تو وہ امریکہ میں کیوں رہتا ہے؟ واضح رہے کہ شہزادہ شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کے بعد کیلیفورنیا میں زندگی گزار رہے ہیں۔ https://twitter.com/oldflatulent1/status/1393012072003342338?s=20 ایک امریکی سوشل میڈیا صارف نے ردعمل میں کہا ہے کہ "ہاں ہمیں معلوم ہے کہ وہ اسے نہیں سمجھتا، اوراس کی وجہ ہے اس کا خاندان۔...

Contact Us