Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: صدر پوتن، روسی معیشت، خودمختاری، مغربی پابندیاں، مغربی منصوبے،

روسی معیشت پہلے کی نسبت زیادہ آزاد و خودمختار ہے، مغربی پابندیاں مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہیں: صدر پوتن

روسی معیشت پہلے کی نسبت زیادہ آزاد و خودمختار ہے، مغربی پابندیاں مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہیں: صدر پوتن

روس
روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ روسی معیشت پہلے کی نسبت زیادہ آزاد اور خود مختار ہے اور مغربی ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں کا اس پر کوئی خاص اثر نہیں ہوا۔ ہوائی صنعت کے انجینئروں سے خطاب میں روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ آزاد تجارتی معاہدوں کا ہی نتیجہ ہے کہ روسی معیشت سخت پابندیوں کو بھی سہہ پائی اور ملک آج بھی اپنے پیروں پر کھڑا ہے، وگرنہ مغربی ممالک معیشت کو گرانا چاہتے تھے اور روس کی جانب سے ایک متوازی دنیا کے خواب کو توڑنا چاہتے تھے۔ صدر پوتن کا مزید کہنا تھا کہ امریکی گمان تھا کہ روسی معیشت پابندیوں کے بعد زیادہ سے زیادہ ۳ ہفتے یا ۱ ماہ چل پائے گی لیکن روس آج بھی اپنے پیروں پر کھڑا ہے۔ دشمن کا منصوبہ تھا کہ عالمی مالیاتی نظام سے روس کو نکال کر اور بین الاقوامی کمپنیوں پر دباؤ کے ذریعے انکا پیسہ نکالنے سے وہ روس میں لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کرکے مظاہروں کو ہوا دیں گے، ...

Contact Us