وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کا کورونا ٹیسٹ مثبت: جوڑا گھر پر قرنطینہ ہو گیا
وزیراعظم پاکستان عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی میں کووڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
یاد رہے کہ عمران خان میں کووڈ-19 کے شکار ہونے کا اعلان انہیں ویکسین لگانے کے دو دن بعد سامنے آیا ہے۔
ملک کے وزیر برائے صحت فیصل سلطان نے وزیراعظم کے کووڈ-19 سے متاثر اور قرنطینہ میں جانے کی اطلاع دی۔
https://twitter.com/fslsltn/status/1373204642734223361?s=20
تاہم اطلاعات کے مطابق وزیراعظم میں علامات شدید نہیں ہیں اور وہ گھر سے دفتری کاموں کو جاری رکھیں گے۔