Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: فرانس، متنازعہ خط، سیاست میں مداخلت، صدر میخرون، فوجی افسران، حاضر افسران، اسلام مخالف قانون سازی، اسلاوموفوبیا، تادیبی کارروائی

فرانس: خانہ جنگی کے خط کا حصہ بننے پر 18 حاضر افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز

فرانس: خانہ جنگی کے خط کا حصہ بننے پر 18 حاضر افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز

سیاست
فرانسیسی فوج کے سربراہ کے ایک بیان کے مطابق فوج کے 18 حاضر افسران کو صدر ایمینول میخرون کے نام خانہ جنگی کے بارے میں تنبیہی خط پر دستخط کرنے کی پاداش میں فوجی عدالت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مسلح افواج کے سربراہ جنرل فرانکوئس نے بتایا کہ شناخت کیا گیا ہر فوجی اور افسر ایک اعلیٰ فوجی کونسل کے سامنے پیش ہو گا اور ان سب کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، مقامی میڈیا کے مطابق افسران کی برطرفی اور انکے خلاف پابندیاں بھی لگائی جا سکتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں سپہ سالار نے مزید کہا کہ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ اعلیٰ ذمہ داریاں زیادہ غیر جانبدار رویے کا تقاضا کرتی ہیں، ایک متنازعہ سیاسی مکتوب کا حصہ بننے پر افسران کو جبر ی معطل بھی کیا جا سکتا ہے، لیکن اب یہ فیصلہ فوجی کونسل ہی کرے گی۔ واضح رہے کہ فوجی افسران کے خلاف تادیبی کارروائی انکے ایک متنازعہ خط کا حصہ بننے پر عمل میں...

Contact Us