Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: فرانس، کیتھولک کلیسا، بچوں سے جنسی زیادتی، 10 ہزار بچے شکار، مالی meawJo

فرانس کے کیتھولک اداروں میں بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات پر قائم کمیشن کی رپورٹ: 70 سالوں میں 10 ہزار بچے زیادتی کا نشانہ بنے

فرانس کے کیتھولک اداروں میں بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات پر قائم کمیشن کی رپورٹ: 70 سالوں میں 10 ہزار بچے زیادتی کا نشانہ بنے

سیاست
فرانس میں عیسائی اداروں میں گزشتہ 70 سالوں میں کم از کم 10 ہزار بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوئے ہیں۔ سیکولر ملک کی حکومت کے قائم کردہ کمیشن کا مقصد کیتھولک اداروں میں بچوں سے ہونے والی جنسی زیادتی کے واقعات ریکارڈ کرنا ہے۔ جس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 1950 سے 2020 تک فرانس میں کیتھولک اداروں میں کم ازکم 10 ہزار بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی۔ حکومت نے کمیشن میں ڈاکٹروں، تاریخ دانوں، ،قانون دانوں، سماجی ماہرین اور شعبہ دینیات کے ماہرین کو شامل کیا ہے، یاد رہے کہ کمیشن کی درخواست فرانسیسی کیتھولک کلیسا نے دی تھی، جس کی فوری وجہ عیسائی اداروں میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے واقعات میں اضافہ، خصوصاً پادریوں پر اس میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ یاد رہے کہ فرانس می...

Contact Us