Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: فرانس، یوم مزدور، مظاہرے، تشدد، پولیس، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں،

فرانس: یوم مزدور پر ملک بھر میں مظاہرے، پولیس کے تشدد پر مشتعل مظاہرین نے جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیا، 32 افراد گرفتار، متعدد زخمی

فرانس: یوم مزدور پر ملک بھر میں مظاہرے، پولیس کے تشدد پر مشتعل مظاہرین نے جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیا، 32 افراد گرفتار، متعدد زخمی

سیاست
فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت ملک کے متعدد شہروں میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بائیں بازو کی تنظیموں نے بڑے مظاہروں کا انعقاد کیا۔ پولیس کے تشدد پر مظاہرین مشتعل ہو گئے اور جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ClementLanot/status/1388488303943589894?s=20 https://twitter.com/freddie1999/status/1388474749370646533?s=20 https://twitter.com/ClementLanot/status/1388535621518569473?s=20 https://twitter.com/MTGphotographe/status/1388503965956984838?s=20 https://twitter.com/Mediavenir/status/1388481080857083906?s=20 https://twitter.com/laurentbigfr/status/1388479618798260229?s=20 مشتعل مظاہرین نے کاروباری املاک کو نقصان پہنچایا جس پر پولیس نے 32 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ https://twitter.com/laurentbigfr/status/138850045267798016...

Contact Us