Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: فرانس، 73٪ شہری، ریٹائرڈ جرنیلوں کا خط، فرانس ٹوٹ رہا، صدر میخرون، اسلام سے بغض، فرانسیسی اقدار، تادیبی کارروائی،

فرانس: 73٪ شہریوں نے ملک ٹوٹنے کے حوالے سے جرنیلوں کے تنبیہی خط کی حمایت کر دی، حکومت کا تادیبی کارروائی کا آغاز، خط اہم ترین سیاسی مدعہ بن گیا

فرانس: 73٪ شہریوں نے ملک ٹوٹنے کے حوالے سے جرنیلوں کے تنبیہی خط کی حمایت کر دی، حکومت کا تادیبی کارروائی کا آغاز، خط اہم ترین سیاسی مدعہ بن گیا

سیاست
فرانسیسی شہریوں کی بڑی تعداد کی جانب سے ریٹائرڈ جرنیلوں کے ملکی صورتحال پر حکومت کو لکھے خط کی حمایت سامنے آئی ہے۔ ایک عوامی سروے کے مطابق 58٪ شہری سابق اعلیٰ عسکری عہدے داروں کے مؤقف سے متفق ہیں کہ ملک بری طرح تقسیم کا شکار ہے اور حالات خانہ جنگی کی طرف جا سکتے ہیں۔ اگرچہ وزیراعظم جین کاسٹیکس کی جانب سے خط کی مذمت کی گئی ہے اور حکومت نے ریٹائرڈ جرنیلوں کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، لیکن عوامی سروے کے مطابق عوام بھی 20 ریٹائرڈ جرنیلوں سے متفق ہیں اور انہیں بھی حالات کی سنگینی سے پریشانی لاحق ہے۔ سروے کی تفصیل کے مطابق 73٪ شہریوں نے اس سے اتفاق کیا ہے کہ ملک ٹوٹنے کی طرف جا رہا ہے، جبکہ 84٪ کا خیال ہے کہ ملک میں تشدد میں شدید اضافہ ہوا ہے اور حالات اس سے کئی گناء زیادہ خراب ہیں، جتنے دکھائی دیتے ہیں۔ صدر ایمینؤل میخرون کے نام کھلے خط میں ریٹائرڈ جرنیلوں نے لکھا تھا کہ ف...

Contact Us