Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: فرانسیسی افواج، مالی، فرانسیسی مداخلت، مزاحمت، 2013، معمر قذافی، ساحل شہر، 50 فوجی ہلاک، مقامی افواج کی حمایت، نیٹو،

مالی میں 3 دنوں میں 5 فرانسیسی فوجی ہلاک: شمال مغربی افریقی ممالک میں بڑھتی فرانسیسی مداخلت کے خلاف مقامی مزاحمت بڑھنے لگی

مالی میں 3 دنوں میں 5 فرانسیسی فوجی ہلاک: شمال مغربی افریقی ممالک میں بڑھتی فرانسیسی مداخلت کے خلاف مقامی مزاحمت بڑھنے لگی

عالمی
افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے دو فرانسیسی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے کے مطابق پیر کے روز بھی ایسے ہی ایک حملے میں الگ سے 3 فوجی مارے گئے تھے۔ القائدہ نے فرانسیسی فوجیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ فرانسیسی وزارت دفاع کے مطابق 2013 سے اب تک مالی میں 50 فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، اور ان میں سے بڑی تعداد ساحل نامی شہر میں حملوں کا نشانہ بنی۔ صحارا صحرا کے جنوب میں واقع ساحل شہر میں سن 2011 سے بے امنی کا دور دورہ ہے، یاد رہے کہ 2011 میں نیٹو نے لیبیا کے سابق حکمران معمرقذافی کی حکومت گرانے کے لیے شمال افریقی ملک پر حملہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ فرانس کی 2013 سے اپنی گزشتہ کالونیوں میں مداخلت کا سلسلہ بڑھانے اور براہ راست فوجیں اتارنے کے باعث بھی خطے میں مزاحمتی جنگجو گروہ پروان چڑھ رہے ہیں اور اب مسلح مزاحمت اپنے عروج پر ہے۔ فرانسیسی سرکاری اعد...

Contact Us