Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: قابض صیہونی ریاست، مقبوضہ فلسطین، کووڈ-19 ویکسین، ویکسین سے موت، ویکسین کا مرحلہ، منفی اثرات، فائزر ویکسین،

قابض صیہونی ریاست میں کورونا ویکسین لگوانے کے باوجود سینکڑوں افراد کووڈ-19 کا شکار، 4 کی ویکسین لگواتے ہی موت واقع

قابض صیہونی ریاست میں کورونا ویکسین لگوانے کے باوجود سینکڑوں افراد کووڈ-19 کا شکار، 4 کی ویکسین لگواتے ہی موت واقع

طب
مقبوضہ فلسطین میں فائزر کمپنی کی کورونا ویکسین لگانے کے باوجود سینکڑوں صیہونی شہری کووڈ-19 کا شکار ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ویکسین لگوانے کے باوجود اب تک 240 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسین کو مدافعت پیدا کرنے میں کچھ وقت درکار ہوتا ہے، ممکنہ طور پر متاثرہ افراد نے ویکسین لگوانے کے بعد احتیاط کرنا چھوڑ دی جس کے باعث وہ وائرس کا شکار ہو گئے۔ کمپنی نے بھی ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں ویکسین میں وائرس کی موجودگی کا الزام لگایا جا رہا تھا، کمپنی کا کہنا ہے کہ ویکسین کو دفاعی نظام کی وائرس سے لڑنے کی تربیت کیلئے جینیاتی تبدیلی میں وقت درکار ہوتا ہے، یہ عمل ویکسین کے لگتے ہی شروع نہیں ہو جاتا۔ عمومی طور پر دفاعی صلاحیت ہفتہ دس دن میں پیدا ہوتی ہے، اور 50٪ صلاحیت کے حاصل ہوتے ہی وائرس بیمار کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ اس کے علاوہ مک...

Contact Us