سمندروں کی گہرائی میں نئی دلکش آبی مخلوق کی دریافت – ویڈیو
سائنسدانوں کو گہرے سمندر میں تحقیق کے دوران ایک نئے جاندار کی دریافت ہوئی ہے۔ 2015 میں 3900 میٹر گہرائی میں غوطہ لگاتے محققین کو ایک مختلف طرز کا جانور دکھائی دیا، جسکی پانچ سال تک معیاری کیمرے سے تفصیلی ویڈیو سے شبیہ، حرکات و سکنات اور جینیاتی مطالعے کے بعد محققین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ ایک نئی قسم کا آبی جانور ہے۔ ٹینوفور نامی خاندان سے تعلق تکھنے والا یہ آبی جانور 6 سینٹی میٹر لمبا ہے اور دیکھنے میں جیلی فش نما لیکن روشنی پیدا کرتا چمکیلے جانور ہے۔
https://youtu.be/o0nkwCKpaRA
https://youtu.be/98OB_bjtlI8...