منگل, جنوری 7 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

Tag: مغربی رویہ، روسی گیس، یورپ کی ضرورت، یوکرین تنازعہ، جنگ، انحصاری، ذرائع آمدورفت، ماسکو، تجارتی پابندیاں،

مغرب کے دوہرے معیار: دنیا پر روس سے تجارت پر پابندیاں، برطانیہ سمیت بیشتر مغربی ممالک روس سے گیس و تیل کی خریداری جاری رکھیں گے

مغرب کے دوہرے معیار: دنیا پر روس سے تجارت پر پابندیاں، برطانیہ سمیت بیشتر مغربی ممالک روس سے گیس و تیل کی خریداری جاری رکھیں گے

ابلاغ
یورپ اپنی ضرورت کی 40٪ گیس روس سے خریدتا ہے۔ برطانیہ سمیت بیشتر یورپی ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی گیس اور تیل کی ضروریات کے لیے روس سے درآمدات جاری رکھیں گے۔ برطانوی محکمہ ذرائع آمدورفت نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ روسی جہازوں پر ملکی حدود میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے لیکن برطانیہ اپنی ضرورت کے لئے روس سے توانائی کی درآمد جاری رکھے گا۔ یاد رہے کہ برطانیہ نے یوکرین تنازعہ شروع ہونے پر روس سے تعلق رکھنے والی تمام آمدورفت کی کمپنیوں، جس میں بری، بحری یا فضائی تمام ذرائع شامل ہیں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی نہ صرف روسی کمپنیوں بلکہ ماسکو سے کام کرنے والی کمپنیوں پر بھی لگائی گئی ہے۔ ملک میں توانائی کا بحران پیدا ہوتے دیکھ حکومت کو اعلان کرنا پڑا کہ روس پر تجارتی پابندیاں ضرور لگائی گئی ہیں لیکن برطانیہ اپنی ضرورت کی توانائی اس سے خریدنا جاری رکھے گا، البتہ ...

Contact Us