Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: میڈرڈ، گیس دھماکہ، 3 ہلاک، زخمی، عمارتیں تباہ، گاڑیاں تباہ، کیتھولک کلیسا، پادری کی ملکیت، فلاحی مراکز،

میڈرڈ میں زوردار گیس/سلنڈر دھماکہ: 3 ہلاک متعدد زخمی، کئی عمارتیں اور گاڑیاں بھی تباہ

میڈرڈ میں زوردار گیس/سلنڈر دھماکہ: 3 ہلاک متعدد زخمی، کئی عمارتیں اور گاڑیاں بھی تباہ

رہن سہن
ہسپانیہ کے دارلحکومت میڈرڈ کے مرکزی علاقے میں سلنڈر/گیس دھماکے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے میں ایک عمارت مکمل طور پر تباہ جبکہ کچھ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ https://twitter.com/valleejooo_/status/1351894331087613955?s=20 دوپہر کے تین بجے ہوئے دھماکے میں عمارت کے اردگرد کھڑی گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ شہریوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر شائع کی گئی تصاویر اور ویڈیوؤں میں کئی گھنٹوں تک عمارت سے دھواں اٹھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/MartaCuriel_/status/1351893546895364096?s=20 شہری انتظامیہ کے مطابق امدادی عملے کے 8 گروہ فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تھیں جبکہ دھماکے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/EmergenciasMad/status/1351896686772314112?s=20 مزید اطلاعات کے مطابق عمارت میڈرڈ کے کیتھولک کلیسے کے پادری کی ملکیت ہے، جبک...

Contact Us