Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: نائیجیر، فرانس، فرانسیسی فوج، افریقہ، فائرنگ، مظاہرین، فرانس مردہ باد، فوجی ترجمان،

نائیجیر: فرانسیسی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید، 16 زخمی

نائیجیر: فرانسیسی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید، 16 زخمی

عالمی
نائیجیر میں مظاہرین پر فرانسیسی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہری خطے میں فرانسیسی افواج کی بڑھتی سرگرمیوں کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ فرانسیسی فوجیوں کا ایک جتھہ آئیوری کوسٹ سے مالی منقتل ہو رہا تھا، جہاں برکینا فاسو سے نائیجیر میں داخل ہوتے راستے میں شہریوں نے انکا راستہ روک کر مظاہرہ کیا۔ فرانسیسی فوج کے ترجمان کے مطابق فوجی اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کر کے تنبیہ جاری کی تاہم مظاہرین نے رستہ نہ چھوڑا، جس پر فوجی اہلکاروں کو مظاہرین پر گولیاں چلانا پڑیں۔ سماجی میڈیا پر جاری ویڈیو میں شہریوں کو جلتی گاڑیوں کے گرد مظاہرہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شہری فرانس مردہ بار کے نعرے لگاتے رہے، جس پر فرانسیسی اہلکار مشتعل ہوئے۔ https://twitter.com/amadou_ne/status/1464532487376416768?s=20 https://twitter.com/DjibrilSaidou/s...

Contact Us