
واشنگٹن میں انتیفا اور صدر ٹرمپ کے حامی آمنے سامنے: لاٹھیوں، لاتوں گھونسوں، آنسو گیس اور آتشی اسلحے کا استعمال – ویڈیو
امریکہ میں بعد از انتخابات ہنگامے وقفے وقفے سے جاری ہیں، واشنگٹن میں ڈیموکریٹ کی حامی انتیفا اور صدر ٹرپ کے حامیوں میں ہوئی نئی چپکلش میں مخالفین نے ایک دوسرے پر ڈنڈے برسائے، آنسو گیس کے گولے پھینکے اور پولیس کے مطابق آتشی اسلحہ بھی استعمال کیا۔ تاہم کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
https://twitter.com/NDpendentPDX/status/1335338301285257217?s=20
https://twitter.com/NDpendentPDX/status/1335328818890899461?s=20
https://twitter.com/NDpendentPDX/status/1335382424767791105?s=20
https://twitter.com/R3volutionDaddy/status/1335324965592158208?s=20...