Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: پاکستان، ریلوے حادثہ، ملت ایکسپریس، سرسید ایکسپریس، گھوٹکی، آپسی ٹکر، تحقیقات، سرگودھا، ڈہرکی ریتی، شیخ رشید،

گھوٹکی میں ریلوے حادثہ: 51 جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

گھوٹکی میں ریلوے حادثہ: 51 جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

سیاست
پاکستان کے شہر گھوٹکی میں دو ریلوے گاڑیوں کی آپسی ٹکر کے باعث 51 سے زائد افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ امدادی کاموں میں مشکل اور گاڑیوں کے 8 ڈبے بری طرح پچک جانے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/ali_mados/status/1401704818750730247?s=20 اطلاعات کے مطابق کراچی سے سرگودھا کے سفر پر گامزن ملت ایکسپریس کسی خرابی کے باعث پٹری پر کھڑی تھی، جس کی بروقت اطلاع راولپنڈی سے کراچی جاتی سر سید ایکسپریس کو نہ دی جا سکی اور دونوں گاڑیاں سکھر میں گھوٹکی کے مقام پر ٹکرا گئیں۔ https://twitter.com/karamgondal/status/1401726742474199040?s=20 https://twitter.com/Internl_Leaks/status/1401726424508108801?s=20 وزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو جائے حادثہ پر جانے کی ہدایت کی ہے اور واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ...

Contact Us