Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: پیرس

روانڈا میں نسل کشی کا ملزم 26 برس بعد فرانس سے برآمد

روانڈا میں نسل کشی کا ملزم 26 برس بعد فرانس سے برآمد

news, Urdu
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب فلیسین کابوگا اچانک چھبیس سال بعد فرانس سے برآمد ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی وزارت قانون کے مطابق کابوگا کو پیرس کے مضافات سے گرفتار کیا گیا ہے۔ روانڈا کے لیے بنائے گئے انٹرنیشنل کریمنل ٹرائبیونل نے 84 سالہ کابوگا پر نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر رکھی ہے، اور امریکہ نے ان پر پچاس لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کر رکھا تھا۔ کابوگا پر الزام ہے کہ وہ ہوتو نسل کے انتہا پسند گروہ کی مالی معاونت کرنے والوں میں مرکزی کردار تھے۔ اس نسلی گروہ نے سنہ 1994 میں تسی نامی اقلیتی برادری کے آٹھ لاکھ افراد اور سیاسی حریفوں کو قتل کیا تھا۔ مغربی ذرائع ابلاغ ایک لمبے عرصے تک کابوگا کے کینیا میں روپوش ہونے کا الزام لگاتے رہے ہیں، جس سے دونوں ممالک کی عوام اور رہنما ایک دوسرے کے بارے میں بدظن رہے۔ تاہم اب گرفتاری کوعالمی امن ...

Contact Us