Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: چین، امریکہ، ہانگ کانگ، تجارتی جنگ، مجرموں کی تحویل کا قانون، متعصب رویہ، مغربی تعصنب، مداخلت،

چین: امریکہ نے ہانگ کانگ سے متعلقہ مجرموں کی تحویل کا معاہدہ معطل کر دیا

چین: امریکہ نے ہانگ کانگ سے متعلقہ مجرموں کی تحویل کا معاہدہ معطل کر دیا

عالمی
امریکی حکومت نے ہانگ کانگ کے معاملے ہر چین پر دباؤ بڑھانے کے لیے ہانگ کانگ کے ساتھ تحویل مجرمان کے معاہدے کو باضابطہ معطل کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن ہانگ کانگ کے ساتھ تین معاہدوں کو معطل کرے گا جن میں مفرو ملزمان کی گرفتاری، مجرمان کی تحویل اور آمدن پر ٹیکس کے باہمی استثنیٰ کے معاہدے شامل ہیں۔ امریکی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ چین ہانگ کانگ کے لوگوں کی خودمختاری کو کمزور کررہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ہانگ کانگ کے عوام کی خودمختاری اور آزادی کو کچلنے پر ہانگ کانگ سے معاہدے معطل کردیے گئے ہیں۔ https://twitter.com/SecPompeo/status/1296126420922634244 واضح رہے کہ 1997 میں برطانیہ سے چین کی تحویل میں جانے والے ہانگ کانگ کو امریکا نے خصوصی تجارت...

Contact Us