Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: چین، تائیوان، امریکہ، خصوصی کمانڈو، ذہن سازی، فوجی تربیت، دفاع، اشتعال انگیزی، شر انگیزی، مغربی ممالک، تائیوان کا استعمال، چینی ردعمل، اندرونی معاملات، صدر بائیڈں، تائیوان کی خود مختاری، چینی علاقہ

امریکی مشیر کی تائیوان میں خصوصی کمانڈو بھیجنے اور چین کے خلاف تربیت دینے کی تجویز

امریکی مشیر کی تائیوان میں خصوصی کمانڈو بھیجنے اور چین کے خلاف تربیت دینے کی تجویز

عالمی
امریکہ کی چین کے خلاف شرانگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک نئی اشتعال انگیزی کرتے ہوئے جوبائیڈن کے مشیر برائے خصوصی افواج کرسٹوفر مائر نے تجویز رکھی ہے کہ امریکہ کو تائیوان میں امریکی کمانڈو تعینات کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے، اور تائیوانی فوج کے نصاب میں چین کے ممکنہ حملے کو روکنے کے طریقوں کی تربیت کو شامل کرنا چاہیے۔ کرسٹوفر مائیر کو خصوصی کارروائیوں اور کم شدت کے تنازعات کے لیے معاون سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا ہے، انہوں نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں تائیوان میں خصوصی کمانڈو بھیجنے کی تجویز دی ہے، مائیر کا کہنا ہے کہ یہ کمانڈو نہ صرف تائیوان کی فوج کو چینی حملے کی صورت میں دفاع کے لیے تربیت دیں گے بلکہ ایک توانا مزاحمت کے لیے ذہن سازی بھی کریں گے۔ مائیر نے چین کو روکنے کے طریقوں کے بارے میں عکسکری کمیٹی کے اجلاس کے دوران کہا کہ خصوصی افواج کا اس میں کلیدی کردار ہو گا۔ واضح رہے کہ...

Contact Us