Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: چین، ژپینگ، جدید ترین کار، جی-9، ٹیسلا، بیٹری کار، برقی کار، ٹیسلا، ٹیکنالوجی، عالمی مارکیٹ،

چینی کمپنی ژپینگ نے جدید ترین برقی کار جی-9 متعارف کر دی: بیٹری کے معیار اور رفتار میں ٹیسلا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنی ژپینگ نے جدید ترین برقی کار جی-9 متعارف کر دی: بیٹری کے معیار اور رفتار میں ٹیسلا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فن/ٹیکنالوجی
چینی برقی کاروں کی کمپنی ژپینگ نے نئی کار متعارف کر دی ہے۔ جی-9 نامی کار میں جدید ترین بیٹری نصب کی گئی ہے اور یہ کمپنی کی پہلی کار ہے جسے حکومت نے نہ صرف چین میں بلکہ دنیا بھر میں فروخت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کمپنی اس سے پہلے بھی 3 ماڈل متعارف کر چکی ہے جبکہ جی-9 میں جدید ترین خودکار ڈرائیوری کا نظام بھی شامل کیا گیا ہے۔، کمپنی کے شریک بانی ہینری ژیا نےکار کے سامنے آنے پر میڈی اسے گفتگو میں کہا کہ کار کے ڈیزائن میں مقامی و بین الاقوامی دونوں خریداروں کی خواہش کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کار کی تیاری میں جدید ترین لیزر ٹیکنالوجی، سمیت نئے طریقوں کو استعمال کیا گیا ہے، جو اسکے معیار کو نئی بلندیوں پر پہنچاتی ہے۔ کار بیٹری کو پانچ مٹ تک چارج کر کے 200 کلومیٹر تک چلایا جا سکے گا، جبکہ امریکی کار ٹیسلا 45 منٹ تک چارج ہو کر صرف 30 میل چل سکتی ہے۔ تیز ترین چارج کی س...

Contact Us