Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: چین امریکہ تجارتی جنگ، ایف-35، اسلحے کی صنعت، نایاب مٹی، دھاتی مٹی، چینی حکومت، نیٹو، اسلحہ ساز صنعت، صدر ٹرمپ، کان کنی،

چین امریکہ تجارتی جنگ: چین نے ایف-35 سمیت اسلحے کی صنعت میں استعمال ہونے والی نایاب مٹی کی ترسیل روکنے کا عندیا دے دیا، امریکہ کے اوسان خطا

چین امریکہ تجارتی جنگ: چین نے ایف-35 سمیت اسلحے کی صنعت میں استعمال ہونے والی نایاب مٹی کی ترسیل روکنے کا عندیا دے دیا، امریکہ کے اوسان خطا

عالمی
چین نے امریکی معاشی پابندیوں کے خلاف امریکہ کو بڑا دھچکہ دینے کی ٹھان لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق چین نے امریکی اسلحہ ساز صنعت کو قیمتی دھاتوں اور نمکیات سے بھرپور مٹی کی فروخت بند کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ فائنانشل ٹائمز کے مطابق چینی حکومت نے قیمتی مٹی کھودنے اور برآمد کرنے والی مقامی کمپنیوں سے رابطہ کیا ہے اور مغربی ممالک کو مٹی کی فروخت روکنے کے حوالے سے حکومتی ادارے سے آگاہ کیا ہے۔ چینی حکومت نے نایاب مٹی کی ترسیل روکنے سے یورپ اور امریکہ کی دفاعی صنعت کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے کمیٹی بھی بنا دی ہے۔ کمیٹی حکومت کو امریکی صلاحیت کے حوالے سے بھی آگاہ کرے گی، امریکہ کو متبادل ذرائع ڈھونڈنے میں کتنی دیر لگ سکتی ہے یا خودمختاری کے لیے کن اشیاء کی ضرورت ہو گی، تمام تفصیل سے حکومت کو اگاہ کیا جائے گا، اور ممکنہ طور پر چینی حکومت اسی کے مطابق وار کرے گی۔ امریکی نشریاتی ...

Contact Us