Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: چین امریکہ کشیدگی، تائیوان، امریکی پیشکش، چینی احتجاج، اشتعال انگیزی، کورونا ویکسین، صدر ٹرمپ، جزیرہ ریاست، اٹوٹ انگ، مداخلت

امریکی سینٹروں کے وفد کا دورہ تائیوان، مزید تعاون کی پیشکش: چین نے اقدام کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا، باقائدہ احتجاج بھی درج

امریکی سینٹروں کے وفد کا دورہ تائیوان، مزید تعاون کی پیشکش: چین نے اقدام کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا، باقائدہ احتجاج بھی درج

عالمی
چینی وزارت خارجہ نے امریکی حکومتی اہلکاروں کے تائیوان کے دورے کے خلاف باضابطہ شکایت درج کردی ہے۔ گزشتہ روز تین امریکی سینیٹروں نے دو طرفہ دورے کے دوران تائیوان کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی اور حکومت کو اپنی پوری حمایت کا یقین دلایا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے اس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کا جزیرے کا دورہ اشتعال انگیزی ہے، چین اس اقدام کی مذمت کرتا ہے۔ دورے میں ڈیموکریٹک جماعت کے سینیٹر ٹمی ڈک وارتھ، کرسٹوفر کوونس اور ریپبلک جماعت کے ڈین سلیون شامل تھے، تائیوان حکومت کے لیے امریکی حکومت کی حمایت کا اظہار کرنے کے لیے آئے وفد نے جزیرے پر تین گھنٹے گزارے اور حکومت کو کورونا وبا کے مقابلے کے لیے مفت کووڈ ویکسین کی پیش کش کی۔ واضح رہے کہ امریکی سینٹروں کا وفد فوجی طیارے میں تائیوان پہنچا تھا، وفد کے سربراہ ڈک وارتھ نے اس موقع پر اعلان کیا کہ امریکہ...

Contact Us