Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: چین کے خلاف، مغربی اتحاد، مغربی سازشیں، آسریلیا، جوہری آبدوز، اسلحے کی دوڑ، انسانی بہبود، علاقائی تعاون کا معاہدہ، فرانس وک دھوکہ، کواڈ معاہدہ، جوہری عدم پھیلاؤ،

چین کے خلاف آسٹریلیا کو جوہری آبدوز کی پیشکش: انڈونیشیا کی جانب سے تحفظات کا اظہار، خطے میں اسلحے کی نئی دوڑ کی دوہائی، جواب میں آسٹریلوی وزیر اعظم نے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا

چین کے خلاف آسٹریلیا کو جوہری آبدوز کی پیشکش: انڈونیشیا کی جانب سے تحفظات کا اظہار، خطے میں اسلحے کی نئی دوڑ کی دوہائی، جواب میں آسٹریلوی وزیر اعظم نے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا

عالمی
انڈونیشیا نے برطانیہ اور امریکہ کی جانب سے آسٹریلیا کو جوہری آبدوز بیچنے کا معاہدہ سامنے آنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مشرق بعید کے مسلم ملک کا کہنا ہے کہ اس سے خطے میں ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہو جائے گی اور عوامی بہبود متاثر ہو گی۔ انڈونیشی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ آسٹریلیا کو جوہری آبدوز دے کر خطے میں سمندری قوت کے تناسب کو خراب کر دیں گے، اور آسٹریلیا اس جدید ہتھیار کا حامل دنیا میں ساتواں ملک بن جائے گا۔ انڈونیشیا کو اس اقدام پر شدید تحفظات ہیں، انڈونیشیا چاہے گا کہ آسٹریلیا اور دیگر ممالک جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی پاسداری کریں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کو خطے میں بیرونی اثرورسوخ کا رستہ روکنا چاہیے، اور علاقائی امن، استحکام اور تحفظ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پالیسیاں ترتیب دینی چاہیے۔ انڈونیشیا نے آسٹریلیا کو علا...

Contact Us