Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: کاراباخ، جنگی قیدی، آرمینی فوج، آزربائیجان، بیٹے کی حوالگی، نیکول پشینین، جنگی جرائم، 10 نومبر 2020، ترکی، روس، ثالثی،۔ امن معاہدہ،

کاراباخ آزادی جنگ: جنگی قیدی چھڑوانے کے لیے آرمینی وزیراعظم کی آزربائیجان کو بیٹے کی حوالگی کی پیشکش

کاراباخ آزادی جنگ: جنگی قیدی چھڑوانے کے لیے آرمینی وزیراعظم کی آزربائیجان کو بیٹے کی حوالگی کی پیشکش

عالمی
آرمینیا کے قائم مقام وزیر اعظم نیکول پشینین نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنگی قیدیوں کے تبادلے میں آذربائیجان کو ان کا بیٹا پیش کردے۔ آرمینی وزیراعظم کا بیان ملک کے شمالی گاؤں میٹس منٹاش میں اپنے حامیوں سے خطاب کے دوران سامنے آیا ہے، جو کچھ ہی دیر میں خطے مین سماجی میڈیا پر انتہائی مقبول ہو گیا۔ واضح رہے کہ آذربائیجان نے گذشتہ سال جنگ کے دوران آرمینیا کے سینکڑوں فوجی جنگی قیدی بنا لیے تھے، جن کی آزادی کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھ رہا ہے، اور جنگ ہاری قیادت قیدیوں کی رہائی کے ذریعے اپنی ساکھ بچانے کی کوشش میں ہے۔ قائم مقام وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے اپنے متعلقہ حکام کو باضابطہ طور پر آزربائیجان کی طرف یہ تجویز بھیجنے کی ہدایت کی ہے کہ وہ جنگی قیدیوں کے بدلے میرا بیٹا پیش کر دیں، آرمینیا کا یہ بی دعویٰ ہے کہ قیدیوں میں بیشتر عام شہری بھی ہیں۔ اپنے بیٹے کو یرغمال بھیجنے کی تجویز اصل م...

Contact Us