Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: کرغزستان، مستقبل، بہتر تعلیم، اقرباپروری، سویت یونین، صدر صادر یاپاروو، مقابلے کا امتحان، خدادا صلاحیت، تربیت، صدارتی اسکول

مجھے مستقبل دیکھنے کی قوت اللہ سے عنایت ہوئی، بچوں میں اسے پیدا کرنے کے لیے اعلیٰ تربیت درکار ہے: کرغز صدر

مجھے مستقبل دیکھنے کی قوت اللہ سے عنایت ہوئی، بچوں میں اسے پیدا کرنے کے لیے اعلیٰ تربیت درکار ہے: کرغز صدر

سیاست
کرغزستان کے صدر صادر یاپاروو نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اللہ کی طرف سے الہامی صلاحیت دی گئی ہے کہ وہ آئندہ کے حالات دیکھ سکیں اور بتا سکیں کہ مستقبل میں ان کی قوم کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ ایک اسکول کے افتتاح کے موقع پر صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں میں یہ صلاحیت پیدا کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ دیکھ سکیں کہ آئندہ 20/30 برسوں میں کیا ہونے والا ہے، بچوں کی اس کی تربیت دی جانی چاہیے۔ جبکہ انہیں یہ صلاحیت اللہ کی طرف سے ملی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اعلیٰ عہدوں کے لیے تعیناتی کے طریقہ کار پر بھی تنقید کی اور کہا کہ جب کرغزستان سویت اتحاد کا رکن تھا تو ملک میں شفافیت تھی، عہدے دار معیار پر اور صلاحیت کی بنیاد پر تعینات کیے جاتے تھے جبکہ اب یہ نظام اقرباپروری پر مبنی ہے، جسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ اور اس کا آگاز بچوں سے کیا جانا چاہیے۔ کرغزستان نے باصلاحیت بچوں کے لیے مقابلے کے امتحان...

Contact Us