Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: کرپٹو کرنسی، منی لانڈرنگ، ترکی، ،دہشت گردی کی اعانت، پابندی، فاتح عزیر، انٹر پول، ویب اٹ کوئن، گرتی معیشت، غبن، مالیاتی ادارے، مرکزی بینک،

کرپٹو کرنسی سے اربوں کی منی لانڈرنگ کا غبن: ترکی میں معیشت کو بڑا نقصان پہنچانے والا بڑا غبن سامنے آگیا، ڈیجیٹل کرنسی پر فوری پابندی عائد، تحقیقات شروع، فرار مجرم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ

کرپٹو کرنسی سے اربوں کی منی لانڈرنگ کا غبن: ترکی میں معیشت کو بڑا نقصان پہنچانے والا بڑا غبن سامنے آگیا، ڈیجیٹل کرنسی پر فوری پابندی عائد، تحقیقات شروع، فرار مجرم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ

سیاست, معیشت
ترکی میں کرپٹو کرنسی/سکے میں خریدوفروخت پر عائد کر دی گئی ہے، صدارتی حکمنامے کے تحت متعارف کروائے گئے قانون پر فوری عملداری بھی شروع ہو چکا ہے۔ نئے قانون کے تحت کرپٹو سکے کے ذریعے کاروبار کرنے والے افراد اور کمپنیوں پر دہشت گردی کی مالی اعانت اور غیر قانونی طریقے سے پیسہ باہر بھیجنے کے قوانین کے تحت مقدمہ قائم کیا جا سکے گا۔ اطلاعات کے مطابق صدارتی حکمنامے کے تحت فوری عملداری کا قانون کچھ عرصے سے ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے غیر قانونی طور پر پیسہ باہر بھیجنے کی سرگرمیوں کے سامنے آنے، اور معاملے پر کڑی نظر رکھنے کے باعث اپریل میں اچانک دو کمپنیوں کے بند ہو جانے کے بعد متعارف کروایا گیا ہے۔ قانون کے تحت اب کرپٹو سکے میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کی مالیاتی ادارے چھان بین کر سکیں گے۔ ترکی کے مرکزی بینک کے مطابق غیر قانونی مالیاتی سرگرمیوں سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے، اس ...

Contact Us