Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: ہندوستان، امریکہ، امریکی اتحاد، ویکسین، خام مال، بائیڈن انتظامیہ، یومیہ 3 لاکھ مریض لابنگ، چیمبر آف کامرس، ماہرین صحت، انسانیت، سرائے ابیض

ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچا دی، اتحادی امریکہ ٹس سے مس نہ ہوا: ویکسین کا خام مال دینے سے انکار برقرار، ترجیح امریکی ہیں، ہندوستان کو امداد دے سکتے ہیں، ویکسین نہیں

ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچا دی، اتحادی امریکہ ٹس سے مس نہ ہوا: ویکسین کا خام مال دینے سے انکار برقرار، ترجیح امریکی ہیں، ہندوستان کو امداد دے سکتے ہیں، ویکسین نہیں

سیاست
امریکہ ہندوستان کو کورونا ویکسین کے خام مال کی برآمد پر پابندی لگانے کے باعث آج کل شدید تنقید کی زد میں ہے، تاہم اب بھی اس حوالے سے واضح مؤقف اپنانے کے بجائے بائیڈن انتظامیہ مبہم تفصیلات کے ساتھ امداد کے وعدوں سے ہندوستان کو رام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستان میں یومیہ تقریباً ساڑھے تین لاکھ کورونا کے مریض سامنے آرہے ہیں۔ بیماری میں اضافے کے ساتھ ساتھ کچھ اسپتالوں میں آکسیجن کی بھی قلت ہے۔ ایسے میں ہندوستان امریکہ سے کرونا سے متعلق اہم حفاظتی ٹیکوں کے خام مال کی برآمد پر پابندی ختم کرنے کی اپیل کر رہا ہے، لیکن اب تک اس کی شنوائی نہیں ہوئی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں بھی عندیا دیا ہے کہ انکی ترجیح صرف امریکہ ہو گی۔ صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں سرائے ابیض کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکہ ہندوستان کے ساتھ اعلی سطحی بات چیت میں مصروف ہے، اور جلد ہی مزید م...

Contact Us