
یورپی وزراء دفاع کی حساس آن لائن بیٹھک میں نیدرلینڈ کے صحافی کی شرارتاً گھس بیٹھ: نٹ کٹھ رویے کے باعث سکیورٹی خطرے والی صورتحال تفریح میں بدل گئی – ویڈیو
یورپی وزرائے دفاع کی آن لائن حساس مشترکہ ملاقات میں نیدرلینڈ کے صحافی کے اچانک داخلے نے حاضرین کو حیرانگی میں مبتلا کر دیا۔
رشیا ٹوڈے کے مطابق ویڈیو کانفرنس کا داخلی کوڈ/منتر غلطی سے نیدرلینڈ کے وزیر دفاع کے ٹویٹر کھاتے پر شائع ہو گیا، جسے دیکھ کر صحافی ڈینیئل ورلان وزراء کی بیٹھک میں گھس گئے۔ صورتحال پر پہلے تو سب حیران ہوئے پر صحافی کے انتہائی غیر رسمی رویے نے اکثر وزراء کو قہقے لگانے پر مجبور کر دیا، اور صورتحال سنجیدہ ہونے کے بجائے ایک تفریح بن گئی۔
https://twitter.com/mvanhulten/status/1329885925862760450?s=20
کانفرنس میں شریک تمام وزراء صورتحال سے خوش نہ تھےاور انہوں نے صحافی کو دھمکانے کی کوشش بھی کی۔...