جمعرات, مئی 2 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: یورپی یونین، بحیرہ روم، تارکین وطن، اموات، متعصب، منفی رویہ، ہلاکتوں کے ذمہ دار، اقوام متحدہ، جان لیوا نظر اندازی،

بحیرہ روم میں ہر سال جاں بحق ہونے والے ہزاروں تارکین وطن کی موت کی ذمہ دار یورپی یونین ہے: اقوام متحدہ

بحیرہ روم میں ہر سال جاں بحق ہونے والے ہزاروں تارکین وطن کی موت کی ذمہ دار یورپی یونین ہے: اقوام متحدہ

عالمی
اقوام متحدہ کے  شعبہ حقوق کی ایک تازہ رپورٹ میں غیر روائیتی سمندری رستوں سے ہجرت کے دوران مارے جانے والے انسانوں کی ہلاکت کا ذمہ دار یورپی یونین، اس کے ارکان ممالک اور دیگر منسلک اداروں کو ٹھہرایا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سالانہ ہزاروں تارکین وطن کی موت یورپی سیاسی اشرافیہ کی جانب سے معاملے پہ غیر سنجیدہ رویہ اور ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے کے کی وجہ سے ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے "جان لیوا نظر اندازی" کے عنوان سے ایک رپورٹ مرتب کی ہے جس میں غیر روائیتی طریقوں سے ہجرت کرنے والوں کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگوں اور غربت سے خود کو بچانے کےلیے سالانہ لاکھوں افراد افریقہ اور مشرق وسطیٰ سے یورپ کا سفر کرتے ہیں، جن مین سے ہزاروں کی رستے میں یا سرحد پر پہنچ کر موت واقع ہو جاتی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق م...

Contact Us